ارکان اسلام

ارکان اسلام

جنوری 20, 2023

 





 مینیو کھولام

دیگر زبانیں

ڈاؤنلوڈ بشکل پی‌ڈی‌ایف

زیر نظر کریں

ترميم

اسلام کے ارکان انہیں ارکان الدین بھی کہا جاتا ہے۔ دین اسلام میں یہ ارکان بنیادی اصول ہیں۔ انہیں فرائض بھی کہا جاتا ہے۔ ان کا ذکر حدیث جبریل میں واضح طور پر کیا گیا ہے۔[1][2][3][4]


اہل سنت میں

ترميم

Five pillars of Islam ur.svg

شہادہ: ایمان

ترميم

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون کے لیے شہادت ملاحظہ کریں۔

شہادہ، یعنی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور حضرت محمدMohamed peace be upon him.svg اللہ کے رسول ہیں۔[5] اس بات کی گواہی دینا اور زندگی میں اپنانا ہر مسلمان کا اولین فرض ہے۔ یہ کلمہ یوں ہے لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله، کلمہ شہادہ یا کلمئہ توحید بھی کہتے ہیں۔ اگر کوئی اسلام میں داخل ہونا چاہتا ہو تو اس کو بھی اس کلمئہ توحید کا اقرار کرنا پڑے گا۔[6]


صلوٰۃ: نماز

ترميم

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون کے لیے نماز ملاحظہ کریں۔


افغانستان کے امریکی سفارت خانے کابل میں نماز ادا کرتے احباب۔

صلواۃ عربی اصطلاح ہے، نماز فارسی اور اردو صورت۔ دین اسلام میں نماز دوسرا رکن ہے۔ نماز عبادت کی صورت ہے۔ نماز روزانہ پانچ وقت کی فرض ہیں


فجر

ظہر

عصر

مغرب

عشاء

زکوٰۃ

ترميم

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون کے لیے زکوٰۃ ملاحظہ کریں۔

زکوٰۃ، اسلام کا چوتھا رکن ہے۔ اس کا اہم اصول اللہ کی عطا کی نعمتوں کو خالص کرنا ہے۔ اس کی ادائگی ہر مسلمان پر فرض ہے۔ اس کا اہم مقصد غیر مساوات کو ختم کرنا معاشی مساوات کو برقرار رکھنا۔[7][8]


زکوٰۃ کے پانچ اصول مانے جاتے ہیں :


ادا کرنے والا صرف اللہ کی راہ میں ادا کریں۔

وقت تعین پر اس کی ادائگی ہوجانی چاہیے۔

زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد اس کی تشہیر نہیں ہونی چاہیے۔ اگر زکوٰۃ کی رقم سے بھی زیادہ ادا کی جا رہی ہو، ایسی صورت میں بھی نہ تشہیر ہونی چاہیے نہ تکبر۔

ادائگی مال ہی کی شکل میں ہونی چاہیے۔ اگر استعتاعت نہیں ہے تو نیک اعمال کی شکل میں زکوٰۃ ادا کرنی چاہیے۔

زکوٰۃ کو اُسی گروہ میں تقسیم کرنی چاہیے، جہاں سے آمدنی آئی ہو۔[9]

صوم: روزہ

ترميم

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون کے لیے روزہ (اسلام) ملاحظہ کریں۔

صوم یا روزہ تیسرا رکن ہے۔ جس کی تاکید قرآن میں واضح طور پر ملتی ہے۔ روزے تین قسم کے ہیں۔ پہلا ماہ رمضان کے ۔[10] دوسری قسم کے معافی مانگنے کے۔ ان دونوں کا ذکر سورۃ البقریٰ میں ہے۔[11] تیسری قسم کا روزہ تقویٰ کا، جس کا ذکر الاہذب میں ہے۔[12][13]


حج

ترميم

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون کے لیے حج ملاحظہ کریں۔

حج، پانچواں رکن ہے۔ ہر وہ مسلمان، جو قابل ہو اُس پر فرض کیا گیا رکن ہے۔ اسلامی تقویم کے آخری مہینا ذوالحجہ میں ادا کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس حج کی ادائگی کے لیے مکہ مکرمہ جاتے ہیں۔[14]





RELATED PAGES

فرض

فقہ کی ایک اصطلاح


عبدالقادر الصوفی

اسلامی اسکرابطون عالمی تحریک


تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔

اخفائے راز کے اصول 

شرائط استعمال

ڈیسک ٹاپ

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

قصہ ایوب /صبر ایوب

واقعہ ہابیل وقابیل

شان نزول اور سوره التوبہ