فلسفہ کی تعریف

فلسفہ کی تعریف

جنوری 19, 2023

ارتقائی طور پر فلسفہ کا وجود سائنس کے بعد ہے


سائنس کا وجود شریعت کے بعد ہے اور شریعت اصل میں ان علوم کا منبع ہے جو مختلف ادوار میں انبیائے کرام علیہم السلام نے اپنی اپنی قوم کو سکھائے۔ تقریباً ساڑھے چودہ سو سال پہلے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتخاب فرمایا تو ان کی شریعت بجا طور پر گزشتہ تمام شریعتوں کا نچوڑ تھا۔ اسی وجہ سے حکم ہوا کہ آئندہ نہ کوئی نبی آئے گا اور نہ ہی کوئی شریعت مانی جائے گی۔ لہٰذا فلسفہ ، منطق ، علم الکلام وغیرہ کی بحث میں پڑنے کی بجائے شریعتِ محمدیؑ کے مطابق زندگی گزارنے اور صوفیانہ تعلیمات کے مطابق ایک پُرامن انسان ہونے کا ثبوت دینا ہی دنیا آخرت کی کامیابی کا باعث ہے۔


 اصطلاحات واسماء فلسفہ




 








/موضوعاتٹاپ


 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

واقعہ ہابیل وقابیل

شان نزول اور سوره التوبہ

قصہ ایوب /صبر ایوب